موج کوثر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کوثر کی لہر، جنت کی نہر کی لہر، مراد: جنت کی آسائش۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کوثر کی لہر، جنت کی نہر کی لہر، مراد: جنت کی آسائش۔